• Home
  • Blog
  • نیشنل گرڈ کی ترسیلی ناکامی، پاکستانی شہری مہنگی بجلی خریدنے پر مجبور
Image

نیشنل گرڈ کی ترسیلی ناکامی، پاکستانی شہری مہنگی بجلی خریدنے پر مجبور

نیشنل گرڈ کمپنی کی ترسیلی نظام کی ناکامی کے باعث شہری مہنگی بجلی خریدنے پر مجبور ہیں۔ 

نیشنل گرڈ کمپنی (این جی سی)  کی جانب سے سندھ اور جنوبی پاکستان سے سستی بجلی ملک کے بڑے مراکز استعمال تک منتقل کرنے میں ناکامی کے باعث بجلی صارفین کو بھاری قیمت ادا کرنا پڑ رہی ہے۔

ترسیلی نظام کی رکاوٹوں کے باعث بجلی کی پیداوار کے لیے مہنگی آر ایل این جی اور درآمدی کوئلے پر انحصار کیا جارہا ہے جب کہ نسبتاً سستی تھر کے کوئلے، جوہری توانائی اور ہوا سے پیدا ہونے والی بجلی پوری طرح استعمال نہیں ہوپارہی۔

اس تضاد نے ملک میں بجلی کے نرخوں کے بحران کو مزید سنگین کردیا ہے۔

متعلقہ خبریں۔

لاہور: سیف سٹی نے 40 سال سے بچھڑی بنگلا دیشی خاتون کے اہلِ خانہ کو تلاش کرلیا

لاہور: سیف سٹی نے 40 سال سے بچھڑی بنگلا دیشی خاتون حلیمہ کے اہلِ خانہ کو تلاش کرلیا۔…

ByByMomina Fatima Nov 5, 2026

کراچی: منگھو پیر روڈ کے قریب عمارت کا کچھ حصہ گرگیا، ایک شخص جاں بحق

کراچی: منگھو پیر روڈ کے قریب عمارت کا کچھ حصہ گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔  کراچی…

ByByMomina Fatima Nov 5, 2026

افتتاح کے 3 روز بعد ہی سندھی مسلم کی فوڈ واک پر ڈکیتی، ڈاکو شہری سے 7 لاکھ کا موبائل فون لے اڑے

کراچی: سندھی مسلم سوسائٹی کی فوڈ واک پر موٹر سائیکل سوار ملزمان شہری سے 7 لاکھ روپے مالیت…

ByByMomina Fatima Nov 5, 2026

ٹرمپ کے مواخذے کیلئے ڈیموکریٹس کو مزید 13سینیٹرز کی حمایت درکار

ٹیکساس: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کیلئے سینیٹ کے67 ووٹ درکار ہوں گے۔  ڈیموکریٹس کے پاس 54…

ByByMomina Fatima Nov 5, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top