چین کے نائب صدر ہان ژینگ نے کہا ہے کہ چین کا مؤقف واضح ہے کہ مشرقِ وسطیٰ، خصوصاً خلیجی ممالک کی خودمختاری اور سلامتی کا احترام یقینی بنایا جانا چاہیے۔ انہوں نے زور دیا کہ عالمی صنعتی عمل اور سپلائی چین کو مستحکم اور بلا تعطل برقرار رکھنے کے ساتھ ساتھ عالمی تجارت کے تحفظ کو بھی یقینی بنایا جائے۔

چین کا مطالبہ: مشرقِ وسطیٰ کے ممالک کی خودمختاری اور سلامتی کا احترام کیا جائے
متعلقہ خبریں۔
نظامِ شمسی سے باہر وہ چاند جہاں زندگی کے امکانات موجود ہیں
سائنسدانوں نے نظام شمسی کے اس مقام کی نشاندہی کی ہے جہاں زمین سے ہٹ کر کسی قسم…
آبنائے ہرمز میں استحکام کے لیے روس مدد فراہم کرنے کو تیار ہے: سرگئی لاروف
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ…
امریکا میں طاقتور سمندری طوفان ساحل سے ٹکراگیا، نیویارک اور نیوجرسی میں ایمرجنسی نافذ
واشنگٹن: امریکا میں طاقتور سمندری طوفان نار ایسٹر مشرقی ساحلوں سے ٹکراگیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق سمندری طوفان نار…
پاک بحریہ کی پہلی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ، طویل فاصلے تک مار کرنے والا شپ کروز میزائل فائر کیا
پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور نے شمالی بحیرہ عرب میں پہلی لائیو ویپن فائرنگ کامیابی سے مکمل کرلی۔…













