• Home
  • Blog
  • کراچی میں جمعہ تک گرمی کی شدت برقرار رہنے کا خدشہ
Image

کراچی میں جمعہ تک گرمی کی شدت برقرار رہنے کا خدشہ

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں جمعہ تک گرمی کی شدت زائد رہنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی گرم اور خشک موسم کی لپیٹ میں ہے، شہر میں جمعہ تک درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا خدشہ ہے اور جمعہ کے بعد پارہ 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہ سکتا ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ کراچی میں رات کی خنکی کا آغاز ہوچکا ہے اور رات کا درجہ حرارت آنے والے دنوں میں 22 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے، نومبر کا معمول کا رات کا درجہ حرارت 17.7 اور دن کا 32.6 ڈگری سینٹی گریڈ ہے تاہم نومبر میں دن اور رات کے درجہ حرارت معمول سے زائد رہ سکتےہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق نومبر میں دن کے درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہ سکتے ہیں اور نومبر میں رات کےدرجہ حرارت 19 سے 22 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کی توقع ہے۔

متعلقہ خبریں۔

پولیس کی اربوں روپے مالیت کی بڑی برآمدگیوں کی نمائش

پولیس کی اربوں روپے مالیت کی بڑی برآمدگیوں کی نمائش بہاولپور: پنجاب بھر میں پولیس کی جانب سے…

ByBySajid Ali Nov 25, 2026

پاکستان اور چین کا ایل پی جی پلانٹ سمیت توانائی کے منصوبوں پر عملدرآمد پر اتفاق

اسلام آباد: وزیرپیٹرولیم علی پرویز ملک کی چینی سفیر جیانگ زیڈونگ سے ملاقات ہوئی جس میں  ایل پی…

ByByMomina Fatima Nov 25, 2026

ایران کا ایک اور امریکی ایم کیو-9 ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

ایران کا ایک اور امریکی ایم کیو-9 ڈرون مار گرانے کا دعویٰ تہران: ایران نے ایک اور امریکی…

ByBySajid Ali Nov 25, 2026

بنگلا دیش میں گارمنٹس ورکرز کی کم از کم تنخواہ 17 ہزار ٹکا مقرر، احتجاج کے بعد حکومت کا بڑا فیصلہ

بنگلا دیش میں گارمنٹس ورکرز کی کم از کم تنخواہ 17 ہزار ٹکا مقرر، احتجاج کے بعد حکومت…

ByBySajid Ali Nov 25, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top