• Home
  • Blog
  • آپ ایک بد تمیز خاتون ہیں، آپکو پچھلی صف میں ہونا چاہیے تھا: ٹرمپ خاتون صحافی پر برہم
Image

آپ ایک بد تمیز خاتون ہیں، آپکو پچھلی صف میں ہونا چاہیے تھا: ٹرمپ خاتون صحافی پر برہم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر صحافیوں کے سوالات پر برہم ہوگئے، نجی ٹی وی کی خاتون رپورٹر کے سوال پر غصے میں آگئے اور انہیں بدتمیز خاتون قرار دے دیا۔

اس بار ایک نجی ٹی وی کی خاتون رپورٹر  نےصدر  ٹرمپ سے سوال کیا جس پر انہیں غصہ آگیا ، اور صدر نے رپورٹر سے اُلٹا سوال کیا کہ آپ ہیں کون؟ آپ ایک بد تمیز خاتون ہیں اور آپ کو پچھلی صفوں میں ہونا چاہیے تھا۔
ٹرمپ کے صحافیوں کے ساتھ رویے پر ایک اخبار نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ شاید ہی کوئی دن ایسا گزرتا ہو جب امریکی صدر کسی رپورٹر پر برہم نہ ہوں جس کی وجہ عموماً صحافیوں کے ایسے سوالات ہوتے ہیں جو انہیں پسند نہیں آتے۔

متعلقہ خبریں۔

پاکستان اور چین کا ایل پی جی پلانٹ سمیت توانائی کے منصوبوں پر عملدرآمد پر اتفاق

اسلام آباد: وزیرپیٹرولیم علی پرویز ملک کی چینی سفیر جیانگ زیڈونگ سے ملاقات ہوئی جس میں  ایل پی…

ByByMomina Fatima Nov 25, 2026

ایران کا ایک اور امریکی ایم کیو-9 ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

ایران کا ایک اور امریکی ایم کیو-9 ڈرون مار گرانے کا دعویٰ تہران: ایران نے ایک اور امریکی…

ByBySajid Ali Nov 25, 2026

بنگلا دیش میں گارمنٹس ورکرز کی کم از کم تنخواہ 17 ہزار ٹکا مقرر، احتجاج کے بعد حکومت کا بڑا فیصلہ

بنگلا دیش میں گارمنٹس ورکرز کی کم از کم تنخواہ 17 ہزار ٹکا مقرر، احتجاج کے بعد حکومت…

ByBySajid Ali Nov 25, 2026

سعودی عرب کے مشرقی صوبے میں 4 ڈرون حملے ناکام، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

سعودی عرب کے مشرقی صوبے میں 4 ڈرون حملے ناکام، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ریاض: سعودی عرب…

ByBySajid Ali Nov 25, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top