• Home
  • Blog
  • گوجرانوالہ: بوری بند لاش ملنے کا ڈراپ سین، مقتول کے دوست ہی قاتل نکلے
Image

گوجرانوالہ: بوری بند لاش ملنے کا ڈراپ سین، مقتول کے دوست ہی قاتل نکلے

گوجرانوالہ میں بوری بند لاش ملنے کے واقعہ کا ڈراپ سین ہوگیا جہاں مقتول کے دوست ہی اس کے قاتل نکلے۔

سی پی او گوجرانوالہ صہیب اشرف کے مطابق یہ واقعہ گوجرانوالہ کے علاقے جنڈیالہ باغوالہ میں 10 نومبر کو میں پیش آیا تھا اور مقتول اسکریپ کا کام کرتا ہے جب کہ دونوں ملزمان اس کے دوست ہیں۔ 

سی پی او گوجرانوالہ کا کہنا ہے کہ مقتول نے ملزمان کو ادھار رقم دے رکھی تھی واپس مانگنے پر ملزمان نے مبینہ طور پر زہر دیکر قتل کیا اور جرم چھپانے کے لیے لاش کو بوری میں ڈال کر ایک خالی پلاٹ میں پھینک دیا تھا۔ 

پولیس کے مطابق ورثاء نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کروایا تھا تاہم اب دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں۔

پولیس کی اربوں روپے مالیت کی بڑی برآمدگیوں کی نمائش

پولیس کی اربوں روپے مالیت کی بڑی برآمدگیوں کی نمائش بہاولپور: پنجاب بھر میں پولیس کی جانب سے…

ByBySajid Ali Nov 25, 2026

پاکستان اور چین کا ایل پی جی پلانٹ سمیت توانائی کے منصوبوں پر عملدرآمد پر اتفاق

اسلام آباد: وزیرپیٹرولیم علی پرویز ملک کی چینی سفیر جیانگ زیڈونگ سے ملاقات ہوئی جس میں  ایل پی…

ByByMomina Fatima Nov 25, 2026

ایران کا ایک اور امریکی ایم کیو-9 ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

ایران کا ایک اور امریکی ایم کیو-9 ڈرون مار گرانے کا دعویٰ تہران: ایران نے ایک اور امریکی…

ByBySajid Ali Nov 25, 2026

بنگلا دیش میں گارمنٹس ورکرز کی کم از کم تنخواہ 17 ہزار ٹکا مقرر، احتجاج کے بعد حکومت کا بڑا فیصلہ

بنگلا دیش میں گارمنٹس ورکرز کی کم از کم تنخواہ 17 ہزار ٹکا مقرر، احتجاج کے بعد حکومت…

ByBySajid Ali Nov 25, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top