• Home
  • Blog
  • یہ مشن آخری نہیں بلکہ مزید مشترکہ مشن بھی ہوں گے: پاکستانی خلا باز ذیشان علی
Image

یہ مشن آخری نہیں بلکہ مزید مشترکہ مشن بھی ہوں گے: پاکستانی خلا باز ذیشان علی

پاکستانی خلا باز ذیشان علی نے کہا ہےکہ  یہ مشن آخری نہیں بلکہ مزید مشترکہ مشن بھی ہوں گے۔

مشن کی روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  چینی خلاباز نے کہا کہ کبھی نہیں سوچا تھا کہ خلائی مشن پر روانہ ہونے کا موقع ملے گا، مستقبل میں بین الاقومی خلابازوں کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ہے۔

چینی خلاباز کا کہنا تھا کہ پاکستانی ساتھی خلاباز نے مشن کیلئے بھرپورتیاری کی ہے، گزشتہ کچھ عرصے میں ایک دوسرے سے ہم آہنگی پیداہوئی۔
اس موقع پر پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی نے کہا کہ نہ صرف میرے بلکہ پاکستان کیلئے اعزاز ہے، خلائی مرکز کی انتظامیہ اور عملے نے بہترین تربیت فراہم کی، چینی عملے کے ساتھ دوستی اور پیشہ ورانہ تعلقات قائم ہوئے ہیں، پاکستان اور چین کی دوستی سمندروں سے گہری اور ہمالیہ سے اونچی ہے۔

محمدذیشان کا کہنا تھا کہ امید ہے یہ مشن آخری نہیں بلکہ مزید مشترکہ مشن بھی ہوں گے، چین پاکستان کے تعلقات اور دوستی کو مستقبل میں بڑھتادیکھ رہا ہوں، وزیراعظم شہبازشریف نے کہا مشن میں ذیشان علی نہیں پاکستان جارہا ہے اور پاکستان کی نمائندگی اورفخر تمہارے سر ہے۔

متعلقہ خبریں۔

پاکستان اور چین کا ایل پی جی پلانٹ سمیت توانائی کے منصوبوں پر عملدرآمد پر اتفاق

اسلام آباد: وزیرپیٹرولیم علی پرویز ملک کی چینی سفیر جیانگ زیڈونگ سے ملاقات ہوئی جس میں  ایل پی…

ByByMomina Fatima Nov 25, 2026

ایران کا ایک اور امریکی ایم کیو-9 ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

ایران کا ایک اور امریکی ایم کیو-9 ڈرون مار گرانے کا دعویٰ تہران: ایران نے ایک اور امریکی…

ByBySajid Ali Nov 25, 2026

بنگلا دیش میں گارمنٹس ورکرز کی کم از کم تنخواہ 17 ہزار ٹکا مقرر، احتجاج کے بعد حکومت کا بڑا فیصلہ

بنگلا دیش میں گارمنٹس ورکرز کی کم از کم تنخواہ 17 ہزار ٹکا مقرر، احتجاج کے بعد حکومت…

ByBySajid Ali Nov 25, 2026

سعودی عرب کے مشرقی صوبے میں 4 ڈرون حملے ناکام، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

سعودی عرب کے مشرقی صوبے میں 4 ڈرون حملے ناکام، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ریاض: سعودی عرب…

ByBySajid Ali Nov 25, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top