• Home
  • Blog
  • کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے شہری سے فراڈ کا انکشاف
Image

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے شہری سے فراڈ کا انکشاف

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے شہری سے فراڈ کا انکشاف ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں  ملزمان نے آن لائن اشتہار کے ذریعے موبائل فون خریدا اور فروخت کرنے والے نوجوان کو 2 لاکھ 60 ہزار روپے کے جعلی نوٹ تھما دیے۔

رپورٹ کے مطابق متاثرہ نوجوان نے بتایا کہ واردات کے وقت اس کے دوست کو کوئی مشروب پلا کر حواس باختہ کردیا گیا۔ 

حکام کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔ 

متعلقہ خبریں۔

بہاولپور: شوہر کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر خاتون کو عمر قید کی سزا

بہاولپور: مقامی عدالت نے شوہر کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر ملزمہ بشیراں مائی کو عمر قید…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

سعودی عرب کی جازان بندرگاہ پر حوثیوں کا پروجیکٹائل حملہ، جدہ کے قریب ڈرون بھی تباہ

ریاض: سعودی عرب کے جنوب مغربی علاقے جازان کی بندرگاہ پر حوثی ملیشیا کی جانب سے داغا گیا…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

یوکرین جنگ میں معمولی غلط فہمی بڑے تصادم کا سبب بن سکتی ہے، جیرڈ کشنر

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی اور داماد جیرڈ کشنر نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

مصر میں رنگ روڈ پر خوفناک آتشزدگی، 31 افراد جاں بحق، 21 زخمی، 27 گاڑیاں جل کر تباہ

قاہرہ: مصر کے شہر جیزہ کے علاقے الوراق میں رنگ روڈ پر پیٹرولیم مصنوعات سے بھری گاڑی الٹنے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top