• Home
  • Blog
  • افغانستان میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
Image

افغانستان میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

کابل: افغانستان کے ہندوکش ریجن میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث مختلف علاقوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح کے اوقات میں آیا اور اس کے جھٹکے افغانستان کے مختلف علاقوں میں محسوس کیے گئے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

واضح رہے کہ ہندوکش ریجن میں ماضی میں بھی متعدد مرتبہ شدید نوعیت کے زلزلے آچکے ہیں۔

متعلقہ خبریں۔

پیرس فیشن ویک میں ایشوریا رائے کی شاندار انٹری، سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی

پیرس: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ایشوریا رائے بچن نے پیرس فیشن ویک میں شاندار انداز میں ریمپ…

ByBySajid Ali Oct 1, 2026

چین کی جانب سے ایندھن کی برآمدات روکنے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 2 فیصد بڑھ گئیں

بیجنگ: چین کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات معطل کیے جانے کے بعد عالمی منڈی میں خام…

ByBySajid Ali Oct 1, 2026

چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے فائر فائٹر نے 40 ہزار پاؤنڈ کا مقدمہ جیت لیا

لندن: برطانیہ میں ایک فائر فائٹر نے قانونی ماہرین کی بھاری فیس سے بچنے کے لیے چیٹ جی…

ByBySajid Ali Oct 1, 2026

دبئی سے تل ابیب جانے والی پرواز میں جھگڑا، متحدہ عرب امارات نے تحقیقات کا حکم دے دیا

دبئی: متحدہ عرب امارات کے اٹارنی جنرل ڈاکٹر حماد سیف الشمسی نے ’’فلائی دبئی‘‘ کی دبئی سے تل…

ByBySajid Ali Oct 1, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top