• Home
  • Blog
  • پیرس فیشن ویک میں ایشوریا رائے کی شاندار انٹری، سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی
Image

پیرس فیشن ویک میں ایشوریا رائے کی شاندار انٹری، سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی

پیرس: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ایشوریا رائے بچن نے پیرس فیشن ویک میں شاندار انداز میں ریمپ واک کرکے سب کی توجہ حاصل کرلی۔

ایشوریا رائے بچن نے 28 ستمبر کو لوریئل پیرس کے ’لی ڈیفائل‘ شو میں شرکت کی اور ریمپ پر جلوے بکھیرے۔

اداکارہ نے سیاہ مخملی لباس زیب تن کر رکھا تھا جبکہ ڈائمنڈ سے سجے تاج نے ان کے شاہانہ انداز کو مزید نمایاں کردیا، جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئیں۔

متعلقہ خبریں۔

چین کی جانب سے ایندھن کی برآمدات روکنے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 2 فیصد بڑھ گئیں

بیجنگ: چین کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات معطل کیے جانے کے بعد عالمی منڈی میں خام…

ByBySajid Ali Oct 1, 2026

چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے فائر فائٹر نے 40 ہزار پاؤنڈ کا مقدمہ جیت لیا

لندن: برطانیہ میں ایک فائر فائٹر نے قانونی ماہرین کی بھاری فیس سے بچنے کے لیے چیٹ جی…

ByBySajid Ali Oct 1, 2026

دبئی سے تل ابیب جانے والی پرواز میں جھگڑا، متحدہ عرب امارات نے تحقیقات کا حکم دے دیا

دبئی: متحدہ عرب امارات کے اٹارنی جنرل ڈاکٹر حماد سیف الشمسی نے ’’فلائی دبئی‘‘ کی دبئی سے تل…

ByBySajid Ali Oct 1, 2026

افغانستان میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

کابل: افغانستان کے ہندوکش ریجن میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث…

ByBySajid Ali Oct 1, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top