• Home
  • Blog
  • چھاتی کینسر کے علاج میں بڑی پیشرفت، علاج کیلئے نئی گولی کی منظوری دیدی گئی
Image

چھاتی کینسر کے علاج میں بڑی پیشرفت، علاج کیلئے نئی گولی کی منظوری دیدی گئی

چھاتی کے کینسرکے علاج میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے اور نئی گولی کے سب سے زیادہ فروخت ہونے والی دوا بننے کی امید ہے۔

امریکا کی ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی ابتدائی مرحلے کے علاج کیلئے گولی کی منظوری دیدی ہے، گولی سے دوبارہ سرطان یا موت کا خطرہ 30فیصد کم ہونے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔

گولی چھاتی کے کینسر کی تقریباً 70 فیصد اقسام میں استعمال کی گنجائش موجود ہے۔

متعلقہ خبریں۔

بہاولپور: شوہر کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر خاتون کو عمر قید کی سزا

بہاولپور: مقامی عدالت نے شوہر کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر ملزمہ بشیراں مائی کو عمر قید…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

سعودی عرب کی جازان بندرگاہ پر حوثیوں کا پروجیکٹائل حملہ، جدہ کے قریب ڈرون بھی تباہ

ریاض: سعودی عرب کے جنوب مغربی علاقے جازان کی بندرگاہ پر حوثی ملیشیا کی جانب سے داغا گیا…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

یوکرین جنگ میں معمولی غلط فہمی بڑے تصادم کا سبب بن سکتی ہے، جیرڈ کشنر

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی اور داماد جیرڈ کشنر نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

مصر میں رنگ روڈ پر خوفناک آتشزدگی، 31 افراد جاں بحق، 21 زخمی، 27 گاڑیاں جل کر تباہ

قاہرہ: مصر کے شہر جیزہ کے علاقے الوراق میں رنگ روڈ پر پیٹرولیم مصنوعات سے بھری گاڑی الٹنے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top