• Home
  • Blog
  • سکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں کارروائیاں، 22 خوارج ہلاک
Image

سکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں کارروائیاں، 22 خوارج ہلاک

سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں کارروائیاں کرتے ہوئے 22 خوارج کو ہلاک کردیا۔ 

آئی ایس پی آر کے مطابق 16 اور 17 نومبر کو سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کیا جہاں خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بنوں میں سکیورٹی فورسز نے 2 الگ الگ کارروائیوں میں خوارج کی پناہ گاہوں کو نشانہ بنا کر 6 خوارج ہلاک کر دیے جبکہ ٹانک میں کارروائی کے دوران ایک دہشتگرد مارا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق  ہلاک خوارج سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا جبکہ دہشتگردوں کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشنز جاری ہیں۔ 

متعلقہ خبریں۔

چشتیاں میں تیز رفتار بس مویشیوں کے ریوڑ سے ٹکرا گئی، 12 گائیں ہلاک، چرواہا شدید زخمی

چشتیاں: دھاراں والا روڈ پر تیز رفتار مسافر بس بے قابو ہوکر مویشیوں کے ریوڑ میں جا گھسی،…

ByBySajid Ali Nov 25, 2026

بہاولنگر میں ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 4 سالہ بچہ جاں بحق، والدین شدید زخمی

بہاولنگر: تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 4 سالہ بچہ جاں بحق…

ByBySajid Ali Nov 25, 2026

نئے صوبوں کے قیام کا مطالبہ، جہانگیر ترین نے رحیم یار خان کے عوام کی مشکلات اجاگر کردیں

سابق سرپرستِ اعلیٰ استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر خان ترین نے نئے صوبوں کے قیام پر زور دیتے ہوئے…

ByBySajid Ali Nov 25, 2026

رحیم یار خان میں آئندہ 18 ماہ کے دوران کینسر علاج یونٹ قائم کرنے کا اعلان

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے رحیم یار خان میں امراضِ قلب کے علاج کی سہولیات فعال…

ByBySajid Ali Nov 25, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top