• Home
  • Blog
  • ویلنگٹن: کالج سے بھاگ کر بھارت اور نیوزی لینڈ کا میچ دیکھنے آنیوالے نوجوان کیمرے سے پکڑے گئے
Image

ویلنگٹن: کالج سے بھاگ کر بھارت اور نیوزی لینڈ کا میچ دیکھنے آنیوالے نوجوان کیمرے سے پکڑے گئے

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان ویلنگٹن ٹیسٹ میچ کے دوران کالج سے بھاگ کر میچ دیکھنے کے لیے آنے والے نوجوان فینز رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔ 

ویلنگٹن ٹیسٹ کے 5 ویں روز کا کھیل دیکھنے کے لیے کالج کے کچھ طلبہ اسٹیڈیم پہنچ گئے اور  بڑے پر سکون انداز میں برگرز کھا رہے تھے کہ اچانک کیمروں نے انہیں ٹی وی سکرین پر دکھا دیا۔ 

نوجوان فینز نے بڑی اسکرین پر خود کو دیکھنے کے بعد اپنے چہروں کو چھپانے کی کوشش کی تاہم بعد ازاں کالج چھوڑ کر میچ دیکھنے کے لیے آنے والوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جب کہ میچ کے دوران کمنٹیٹرز نے بھی خوب تبصرے بھی کیے۔ 

رپورٹ کے مطابق کالج اسٹیڈیم کے سڑک پار واقع ہے  جہاں نیوز ی لینڈ اور بھارت کے درمیان پہلے ٹیسٹ کےآخری روز کا دلچسپ کھیل دیکھنے طالب علم اسٹیڈیم پہنچے تھے۔ 

متعلقہ خبریں۔

چشتیاں میں تیز رفتار بس مویشیوں کے ریوڑ سے ٹکرا گئی، 12 گائیں ہلاک، چرواہا شدید زخمی

چشتیاں: دھاراں والا روڈ پر تیز رفتار مسافر بس بے قابو ہوکر مویشیوں کے ریوڑ میں جا گھسی،…

ByBySajid Ali Nov 25, 2026

بہاولنگر میں ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 4 سالہ بچہ جاں بحق، والدین شدید زخمی

بہاولنگر: تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 4 سالہ بچہ جاں بحق…

ByBySajid Ali Nov 25, 2026

نئے صوبوں کے قیام کا مطالبہ، جہانگیر ترین نے رحیم یار خان کے عوام کی مشکلات اجاگر کردیں

سابق سرپرستِ اعلیٰ استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر خان ترین نے نئے صوبوں کے قیام پر زور دیتے ہوئے…

ByBySajid Ali Nov 25, 2026

رحیم یار خان میں آئندہ 18 ماہ کے دوران کینسر علاج یونٹ قائم کرنے کا اعلان

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے رحیم یار خان میں امراضِ قلب کے علاج کی سہولیات فعال…

ByBySajid Ali Nov 25, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top