• Home
  • Blog
  • امریکی مدد سے 3 روز میں 114 جہازوں کی آبنائے ہرمز سے آمدورفت، گزشتہ سال کے مقابلے میں نمایاں کمی
Image

امریکی مدد سے 3 روز میں 114 جہازوں کی آبنائے ہرمز سے آمدورفت، گزشتہ سال کے مقابلے میں نمایاں کمی

لندن: برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز سینٹر نے کہا ہے کہ 19 سے 21 نومبر کے دوران امریکی معاونت سے مجموعی طور پر 114 جہازوں نے آبنائے ہرمز عبور کی۔

سینٹر کے مطابق جہازوں کی یہ تعداد گزشتہ سال کے مقابلے میں نمایاں طور پر کم ہے، جب اس اہم بحری گزرگاہ سے روزانہ اوسطاً 138 جہاز گزرتے تھے۔

برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز سینٹر نے اسی عرصے کے دوران بحیرہ احمر میں واقع آبنائے باب المندب سے گزرنے والے 68 جہازوں کا بھی اندراج کیا ہے۔

متعلقہ خبریں۔

چشتیاں میں تیز رفتار بس مویشیوں کے ریوڑ سے ٹکرا گئی، 12 گائیں ہلاک، چرواہا شدید زخمی

چشتیاں: دھاراں والا روڈ پر تیز رفتار مسافر بس بے قابو ہوکر مویشیوں کے ریوڑ میں جا گھسی،…

ByBySajid Ali Nov 25, 2026

بہاولنگر میں ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 4 سالہ بچہ جاں بحق، والدین شدید زخمی

بہاولنگر: تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 4 سالہ بچہ جاں بحق…

ByBySajid Ali Nov 25, 2026

نئے صوبوں کے قیام کا مطالبہ، جہانگیر ترین نے رحیم یار خان کے عوام کی مشکلات اجاگر کردیں

سابق سرپرستِ اعلیٰ استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر خان ترین نے نئے صوبوں کے قیام پر زور دیتے ہوئے…

ByBySajid Ali Nov 25, 2026

رحیم یار خان میں آئندہ 18 ماہ کے دوران کینسر علاج یونٹ قائم کرنے کا اعلان

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے رحیم یار خان میں امراضِ قلب کے علاج کی سہولیات فعال…

ByBySajid Ali Nov 25, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top