• Home
  • Blog
  • بہاولپور: شوہر کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر خاتون کو عمر قید کی سزا
Image

بہاولپور: شوہر کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر خاتون کو عمر قید کی سزا

بہاولپور: مقامی عدالت نے شوہر کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر ملزمہ بشیراں مائی کو عمر قید کی سزا سنا دی، جبکہ مقتول کے قانونی ورثا کو 3 لاکھ روپے بطور معاوضہ ادا کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔

عدالتی فیصلے کے مطابق بشیراں مائی نے رواں سال بغداد الجدید تھانے کی حدود میں واقع چک نمبر 10/BC میں اپنے گھر پر شوہر عبدالمجید کو قتل کیا تھا۔

عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ملزمہ کو عمر قید کی سزا سناتے ہوئے مقتول کے ورثا کے لیے 3 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا۔

متعلقہ خبریں۔

گھریلو تنازع پر شوہر کا بیوی پر تیزاب سے حملہ، 55 سالہ خاتون کی حالت تشویشناک، پولیس کی تحقیقات جاری

رحیم یار خان: رحیم یار خان کے علاقے غازی پور میں گھریلو تنازع کے دوران شوہر کی جانب…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

بہاولپور میں نامکمل ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کا معاملہ، 24 کروڑ روپے سے زائد ہرجانے کے دعوے پر 26 نومبر کو سماعت

بہاولپور: بہاولپور میں 9 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کیے جانے والے ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کی…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

سعودی عرب کی جازان بندرگاہ پر حوثیوں کا پروجیکٹائل حملہ، جدہ کے قریب ڈرون بھی تباہ

ریاض: سعودی عرب کے جنوب مغربی علاقے جازان کی بندرگاہ پر حوثی ملیشیا کی جانب سے داغا گیا…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

یوکرین جنگ میں معمولی غلط فہمی بڑے تصادم کا سبب بن سکتی ہے، جیرڈ کشنر

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی اور داماد جیرڈ کشنر نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top