• Home
  • Blog
  • انڈسٹری میں جو جتنا بدتمیز ہوگا وہ اتنا ہی مقبول ہوگا: غزالہ جاوید
Image

انڈسٹری میں جو جتنا بدتمیز ہوگا وہ اتنا ہی مقبول ہوگا: غزالہ جاوید

پاکستان کی سینئر اداکارہ غزالہ جاوید نے شوبز انڈسٹری کے حوالے سے حیرت انگیز انکشاف کیا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے پی ٹی وی کے دور کو یاد کرتے ہوئے انڈسٹری کے حوالے سے گفتگو کی۔

غزالہ جاوید نے کہا کہ میں نے اب کام کرنا بہت کم کردیا ہے، پروڈکشن کے لوگ یا ٹیم اچھی ہو تو میں کام کروں گی ورنہ نہیں کروں گی، سب سے اہم بات یہ ہے کہ انڈسٹری میں اب عزت دینا ختم ہوگئی ہے، سینئرز کی عزت کرنا زیرو ہوگئی۔
انہوں نے اس کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ اب ہم نے نخرے اٹھانے شروع کردیے ہیں جو جتنا بدتمیز ہوگا اور جو اپنے کام میں سنجیدہ نہیں ہے وہ اتنا ہی مقبول ہوگا۔

غزالہ جاوید نے مزید کہا کہ سینئر سیٹ پر پہنچ جاتے ہیں اور جونیئر یا مین لیڈ (ڈرامے میں اہم کردار اداکرنے والے اداکار) گھنٹوں انتظار کرواتی ہیں

متعلقہ خبریں۔

چشتیاں میں تیز رفتار بس مویشیوں کے ریوڑ سے ٹکرا گئی، 12 گائیں ہلاک، چرواہا شدید زخمی

چشتیاں: دھاراں والا روڈ پر تیز رفتار مسافر بس بے قابو ہوکر مویشیوں کے ریوڑ میں جا گھسی،…

ByBySajid Ali Nov 25, 2026

بہاولنگر میں ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 4 سالہ بچہ جاں بحق، والدین شدید زخمی

بہاولنگر: تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 4 سالہ بچہ جاں بحق…

ByBySajid Ali Nov 25, 2026

نئے صوبوں کے قیام کا مطالبہ، جہانگیر ترین نے رحیم یار خان کے عوام کی مشکلات اجاگر کردیں

سابق سرپرستِ اعلیٰ استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر خان ترین نے نئے صوبوں کے قیام پر زور دیتے ہوئے…

ByBySajid Ali Nov 25, 2026

رحیم یار خان میں آئندہ 18 ماہ کے دوران کینسر علاج یونٹ قائم کرنے کا اعلان

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے رحیم یار خان میں امراضِ قلب کے علاج کی سہولیات فعال…

ByBySajid Ali Nov 25, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top