• Home
  • Blog
  • بہاولنگر میں معمولی تلخ کلامی پر دو گروپوں میں فائرنگ، دو افراد جاں بحق، دو زخمی
Image

بہاولنگر میں معمولی تلخ کلامی پر دو گروپوں میں فائرنگ، دو افراد جاں بحق، دو زخمی

بہاولنگر کے علاقے کھچی والا کے قریب معمولی تلخ کلامی پر دو مخالف گروپوں کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔

واقعے کے دوران دونوں گروپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں محمد جمیل اور عاطف علی موقع پر ہی دم توڑ گئے، جبکہ دو دیگر افراد گولیاں لگنے سے زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ واقعے کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہوگئے، جبکہ پولیس نے ان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

متعلقہ خبریں۔

امریکی پابندیوں کے بعد ایرانی ریال مزید کمزور، بلیک مارکیٹ میں ڈالر 28 لاکھ 20 ہزار ریال تک پہنچ گیا

امریکی پابندیوں کے بعد ایرانی ریال مزید کمزور، بلیک مارکیٹ میں ڈالر 28 لاکھ 20 ہزار ریال تک…

ByBySajid Ali Nov 25, 2026

ایران میں آبادی بڑھانے کے لیے نوجوان جلد شادیاں کریں اور زیادہ بچے پیدا کریں، مجتبیٰ خامنہ ای کی اپیل

ایران میں آبادی بڑھانے کے لیے نوجوان جلد شادیاں کریں اور زیادہ بچے پیدا کریں، مجتبیٰ خامنہ ای…

ByBySajid Ali Nov 25, 2026

سعودی عرب میں ہیروئن اسمگلنگ کے الزام میں 3 پاکستانی شہریوں کی سزائے موت پر عملدرآمد

سعودی عرب میں ہیروئن اسمگلنگ کے الزام میں 3 پاکستانی شہریوں کی سزائے موت پر عملدرآمد مکہ مکرمہ:…

ByBySajid Ali Nov 25, 2026

چین کے شین ژو-24 خلائی مشن میں پہلی بار پاکستانی خلا باز شامل، محمد ذیشان علی تاریخ رقم کریں گے

چین کے شین ژو-24 خلائی مشن میں پہلی بار پاکستانی خلا باز شامل، محمد ذیشان علی تاریخ رقم…

ByBySajid Ali Nov 25, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top