• Home
  • Blog
  • غزہ پٹی میں 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فورسز کے حملوں میں 4 فلسطینی شہید
Image

غزہ پٹی میں 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فورسز کے حملوں میں 4 فلسطینی شہید

غزہ پٹی میں 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فورسز کے حملوں میں 4 فلسطینی شہید ہوگئے۔

عرب میڈیا کے مطابق فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ  اسرائیلی فورسز نے غزہ پٹی پر حملے کیے جس کے نتیجے میں  4 فلسطینی شہید ہوگئے اور 7 فلسطینی زخمی ہوئے۔
وزارت صحت نے بتایا کہ اکتوبر 2025 سے شروع ہونے والی جنگ بندی کے بعد غزہ پٹی میں ایک ہزار 679 فلسطینی اسرائیلی حملوں میں شہید ہوئے جب کہ 6 ہزار 100 سے زائد فلسطینی زخمی ہوئے۔

وزارت صحت کے مطابق غزہ میں جنگ کے آغاز سے 74 ہزار 746 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں، امدادی ٹیموں نے غزہ پٹی کے مختلف علاقوں سے 851 فلسطینیوں کی لاشیں برآمد کیں اور اسرائیلی فوجی حملوں میں ایک لاکھ 76ہزار 234 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔

متعلقہ خبریں۔

محمد ذیشان علی کی خلائی روانگی پاک چین دوستی میں اہم سنگ میل ہے، احسن اقبال

محمد ذیشان علی کی خلائی روانگی پاک چین دوستی میں اہم سنگ میل ہے، احسن اقبال جیوچوان: وفاقی…

ByBySajid Ali Nov 25, 2026

میرے پاس کوئی ٹیلنٹ نہیں تھا بس خوش قسمتی سے اداکار بنا: جیتندر کا انکشاف

بالی وڈ کے نامور  اداکار  جیتندر نے خود سے متعلق حیرت انگیز  انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ ان…

ByByMomina Fatima Nov 25, 2026

پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی کی تاریخ ساز کامیابی، شین ژو-24 خلائی مشن تیانگونگ اسٹیشن پر پہنچ گیا

پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی کی تاریخ ساز کامیابی، شین ژو-24 خلائی مشن تیانگونگ اسٹیشن پر پہنچ…

ByBySajid Ali Nov 25, 2026

شہزادہ ولیم اور شہزادی کیتھرین کی رہائش گاہ میں چوری اور غیر قانونی داخلے کا شبہ، 2 افراد گرفتار

شہزادہ ولیم اور شہزادی کیتھرین کی رہائش گاہ میں چوری اور غیر قانونی داخلے کا شبہ، 2 افراد…

ByBySajid Ali Nov 25, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top