• Home
  • Blog
  • ترکی میں تربیتی پرواز کے دوران فوجی ہیلی کاپٹر تباہ، فضائیہ کے 5 اہلکار جاں بحق
Image

ترکی میں تربیتی پرواز کے دوران فوجی ہیلی کاپٹر تباہ، فضائیہ کے 5 اہلکار جاں بحق

ترکی میں تربیتی پرواز کے دوران فوجی ہیلی کاپٹر تباہ، فضائیہ کے 5 اہلکار جاں بحق

استنبول: ترکی میں فضائیہ کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں ترک فضائیہ کے 5 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔

ترک وزارت دفاع کے مطابق حادثہ ملک کے وسطی علاقے میں واقع صوبے کے شہر اسکی میں پیش آیا۔ وزارت دفاع نے حادثے میں جاں بحق ہونے والے اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا۔

حکام کو اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کردیا۔

ترک حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہیں، جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

متعلقہ خبریں۔

بنگلا دیش میں گارمنٹس ورکرز کی کم از کم تنخواہ 17 ہزار ٹکا مقرر، احتجاج کے بعد حکومت کا بڑا فیصلہ

بنگلا دیش میں گارمنٹس ورکرز کی کم از کم تنخواہ 17 ہزار ٹکا مقرر، احتجاج کے بعد حکومت…

ByBySajid Ali Nov 25, 2026

سعودی عرب کے مشرقی صوبے میں 4 ڈرون حملے ناکام، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

سعودی عرب کے مشرقی صوبے میں 4 ڈرون حملے ناکام، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ریاض: سعودی عرب…

ByBySajid Ali Nov 25, 2026

امریکی فوجی اڈے کہیں بھی منتقل کرلیں، ایرانی افواج کی پہنچ سے باہر نہیں ہوں گے، علی عبداللہی

امریکی فوجی اڈے کہیں بھی منتقل کرلیں، ایرانی افواج کی پہنچ سے باہر نہیں ہوں گے، علی عبداللہی…

ByBySajid Ali Nov 25, 2026

ایران کے خلاف امریکی کارروائیوں کے لیے جنوری کے آخر تک فنڈنگ موجود ہے، ٹرمپ

ایران کے خلاف امریکی کارروائیوں کے لیے جنوری کے آخر تک فنڈنگ موجود ہے، ٹرمپ واشنگٹن: امریکی صدر…

ByBySajid Ali Nov 25, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top