• Home
  • Blog
  • ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دے کر کانسی کا تمغہ جیت لیا
Image

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دے کر کانسی کا تمغہ جیت لیا

ناگویا: ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی کوریا کو 5-3 سے شکست دے کر کانسی کا تمغہ جیت لیا۔

تیسری پوزیشن کے لیے کھیلے گئے میچ میں دونوں ٹیموں کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ چوتھے کوارٹر میں اسکور 3-3 سے برابر تھا، تاہم پاکستان نے آخری مرحلے میں شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے مزید دو گول داغ دیے اور میچ اپنے نام کر لیا۔

پاکستان کی جانب سے رانا وحید نے 2 گول کیے، جبکہ سفیان خان، عبدالرحمٰن اور حنان شاہد نے ایک، ایک گول اسکور کیا۔

متعلقہ خبریں۔

ایشین گیمز: پاکستان نے والی بال میں چین کو شکست دے کر کانسی کا تمغہ جیت لیا

ایشین گیمز: پاکستان نے چین کو شکست دے کر والی بال میں کانسی کا تمغہ جیت لیا ناگویا:…

ByBySajid Ali Oct 3, 2026

ایشین گیمز کرکٹ فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر طلائی تمغہ جیت لیا

ناگویا: ایشین گیمز کرکٹ کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 19 رنز سے شکست دے کر گولڈ…

ByBySajid Ali Oct 3, 2026

صدر اے سی سی محسن نقوی کا ایشین گیمز کے پاک بھارت فائنل میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

دبئی: ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی ایشین گیمز کے مینز کرکٹ فائنل میں…

ByBySajid Ali Oct 3, 2026

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء ویمنز بگ بیش لیگ کا حصہ بن گئیں

لاہور: پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء ویمنز بگ بیش لیگ کا حصہ بن گئیں، پرتھ…

ByBySajid Ali Oct 3, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top