• Home
  • Blog
  • نیپال میں مسافر بس حادثے کا شکار، 6 افراد جاں بحق، 10 زخمی
Image

نیپال میں مسافر بس حادثے کا شکار، 6 افراد جاں بحق، 10 زخمی

کھٹمنڈو نیپال کے ضلع نوال پاراسی ایسٹ میں مسافر بس حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے۔

’’شنہوا‘‘ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ بس میں 18 افراد سوار تھے اور وہ مغربی نیپال کے ضلع بانکے سے دارالحکومت کھٹمنڈو جا رہی تھی کہ راستے میں حادثے کا شکار ہو گئی۔

ضلعی پولیس کے ترجمان انیل پنڈت کے مطابق 9 زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جبکہ ایک شدید زخمی کو مزید علاج کے لیے چتوان کے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

ابتدائی تحقیقات کے مطابق حادثہ ممکنہ طور پر بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا، جس کے بعد بس سڑک کے حفاظتی پشتے سے جا ٹکرائی۔

متعلقہ خبریں۔

ایشین گیمز: پاکستان نے والی بال میں چین کو شکست دے کر کانسی کا تمغہ جیت لیا

ایشین گیمز: پاکستان نے چین کو شکست دے کر والی بال میں کانسی کا تمغہ جیت لیا ناگویا:…

ByBySajid Ali Oct 3, 2026

ایشین گیمز کرکٹ فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر طلائی تمغہ جیت لیا

ناگویا: ایشین گیمز کرکٹ کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 19 رنز سے شکست دے کر گولڈ…

ByBySajid Ali Oct 3, 2026

صدر اے سی سی محسن نقوی کا ایشین گیمز کے پاک بھارت فائنل میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

دبئی: ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی ایشین گیمز کے مینز کرکٹ فائنل میں…

ByBySajid Ali Oct 3, 2026

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء ویمنز بگ بیش لیگ کا حصہ بن گئیں

لاہور: پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء ویمنز بگ بیش لیگ کا حصہ بن گئیں، پرتھ…

ByBySajid Ali Oct 3, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top